قرآنی محفل، آسمانی نغمے، آستان مقدس امام کاظمین، قرآنی محفل
تہران(ایکنا) مرکز قرآن کریم آستانہ مقدس کاظمی کی جانب سے « آسمانی نغموں» کے عنوان سے صحن حرم مطهر امامین کاظمین(ع) میں قرآنی نشستوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3510777 تاریخ اشاعت : 2021/12/03